۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں سخی اور بخیل کے درمیان فرق کی طرف اشارہ کیا ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب تحف العقول سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیہ السلام:

السَّخِیُّ یَأْکُلُ مِنْ طَعَامِ النَّاسِ لِیَأْکُلُوا مِنْ طَعَامِهِ وَ الْبَخِیلُ لَا یَأْکُلُ مِنْ طَعَامِ النَّاسِ لِئَلَّا یَأْکُلُوا مِنْ طَعَامِه.

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

سخی دوسروں کے ہاتھ کا کھانا کھاتا ہے تاکہ دوسرے بھی اس کے ہاں کھانا کھائیں اور بخیل(کنجوس) دوسروں کے ہاں کھانا نہیں کھاتا تاکہ لوگ اس کے ہاں کھانا نہ کھائیں۔

تحف العقول، ص۴۴۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .